ھوالشافی
گل سر خ ایرانی اصلی، اسرول یا چھوٹی چندن،گوندکیکر۔کشنیزخشک۔
صندل سفید اصلی۔ تخم کاہومقشر، دانہ الائچی خو رد، ہر ایک 50گرام نہا یت
باریک کو ٹ پیس کر ارجن کی چھا ل کے پانی میں گولیاں بقدر چنے کے برابر
بنائیں ۔ مقدار خوراک 2گولی دن میں 4بار۔ اگر مر ض کم ہو تو 2گو لی دن میں
تین بار ورنہ 2گولی صبح و شام بھی پانی کے ہمراہ کھانے سے ایک گھنٹہ قبل یا
دو گھنٹے بعد استعمال کریں ۔ اسی دوران اگر مجبوری ہو تو ڈاکٹری ادویات
استعمال کریںورنہ ضرورت نہیں پڑے گی ۔ مصالحہ دار تلی ہو ئی گرم چیزوں سے
پرہیز۔ مذکورہ نسخہ میں ارجن کا ذکر آیا ہے یہ ایک درخت ہے اور نہایت مشہور
ہے۔ اکثر باغات، سڑکو ں کے کنارے بکثرت مل جاتا ہے۔ کسی مالی سے پو چھنے
پر اس کا پتہ مل جائے گا
No comments:
Post a Comment